the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اپنے زمانے کے افسانوی فلم اداکار اور ممبر پارلیمنٹ ونود کھنہ کا جمعرات کی صبح ایک اسپتال میں کینسر سے انتقال ہو گیا۔ اپنی بااثر کردار کے لئے مشہور اس اداکار نے 70 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ دیر شام کو ان کی آخری رسومات ادا کردی گئی ۔ ان کی رسومات میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات



نے شرکت کی اور نم آنکھوں کے ساتھ ان کو الوداع کہا ۔رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔ونود کھنہ کی آخری رسومات میں بالی ووڈ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔امیتاب بچن ونود کھنہ کو الوداع کہتے ہوئے ۔جیکی شراب نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی ۔ابھیشیک بھی وہاں موجود تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.